نبی اکرم (ص) کے بارے میں حضرت خدیجہ (س) کے اشعار
آٹھواں شعر — سفرِ شام سے نبی اکرم کی واپسی کے وقت
جاء الحبیب الّذي اهواه من سفر ║ والشمس قد اثرت فی وجَهه اثراً
وہ محبوب سفر سے واپس آئے جن کی چاہت میرے دل میں تھی؛ اس حال میں کہ سورج نے ان کے چہرے پر اپنا اثر چھوڑا تھا
عجبت للشـمس من تقبیل و جنته ║ والشمس لا ینبغی ان تدرك القمرا
مجھے سورج پر تعجب ہے کہ اس نے میرے محبوب کے چہرے کو چوما؛ حالانکہ سورج کے لیے سزاوار نہیں کہ وہ چاند کو پا سکے
❖ ❖ ❖